پاکستان
01 جنوری ، 2013

ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں سردی کی شدت بدستور جاری

ملتان…ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں سردی کی شدت بدستور جاری ہے جبکہ دھند پڑنے کا سلسلہ رک گیا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت 1 جبکہ زیادہ سے زیادہ 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے موسم سرد اور خشک رہے گا محمکمہ موسمیات کے مطابق سردی کی یہ لہر مزید 8 سے 10 روز تک جاری رہنے کا امکان ہے ۔

مزید خبریں :