04 جنوری ، 2013
اسلام آباد…مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسیننے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ق)کے اجلاس میں الیکشن کمیشن پر عدم اعتماد کی کوئی قرارداد منظور نہیں کی گئی،یہ بات درست نہیں ہے۔