انٹرٹینمنٹ
05 جنوری ، 2013

سلمان خان کی فلم دبنگ ٹو نے 2ہفتے میں 179 کروڑ روپے کمالئے

سلمان خان کی فلم دبنگ ٹو نے 2ہفتے میں 179 کروڑ روپے کمالئے

ممبئی … سلمان خان کی فلم دبنگ 2 نے ریلیز کے دوسرے ہفتے بھی سینماوٴں پر قبضہ کررکھا ہے اور 179 کروڑ کما لیے ہیں۔ دبنگ سلمان خان کی دبنگ 2 نے دوسرے ہفتے بھی دبنگ پرفارمنسدی،سلمان خان کی اداکاری اور سوناکشی کے جلووں نے کام کر دکھایا۔ بھارت میں ہونے والے پاک بھارت میچز بھی دبنگ 2 کا راستہ نہیں روک سکے۔ سلمان کی دبنگ پرفارمنس کے باعث فلم مجموعی طور پر 15 دن میں 179کروڑ کما چکی ہے اور مسلسل فلم بینوں کی توجہ حاصل کیے ہوئے ہے۔

مزید خبریں :