پاکستان
07 جنوری ، 2013

خیبر پختونخوا اسمبلی میں ڈاکٹر طاہر القادری کے خلاف قرارداد منظور

 خیبر پختونخوا اسمبلی میں ڈاکٹر طاہر القادری کے خلاف قرارداد منظور

پشاور… خیبر پختونخوا اسمبلی نے ڈاکٹر طاہر القادری کے خلاف قرارداد منظور کی ہے۔قرارداد کے متن کے مطابق انتخابی اصلاحات کامطالبہ کرکے انتخابات ملتوی کرنے کاجوازپیداکیاجارہاہے جبکہ کچھ قوتیں ملک میں جمہوریت کی بساط لپیٹناچاہتی ہیں۔قرار دا میں یہ مطالبہ بھی کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن بلاخوف وخطرانتخابات کی تیاریاں جاری رکھے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں ڈاکٹر طاہر القادری کے خلاف قرارداد حکومت اور اپوزیشن اراکین نے متفقہ طور پر پیش کی

مزید خبریں :