Time 01 ستمبر ، 2023
کاروبار

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے مہنگا ہوکر328 روپے کا ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر پانچ روپے مہنگا ہوکر328 روپے کا ہوگیا
اوپن مارکیٹ میں ڈالر پانچ روپے مہنگا ہوکر328 روپے کا ہوگیا

ملک میں انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ہوئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے سستا ہوکر 305روپے 47 پیسے کا ہوگیا۔ 

گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 305 روپے 54 پیسے پر بند ہوا تھا، اس کے علاوہ انٹربینک میں گزشتہ ہفتے ڈالر 301 روپے پر بند ہوا تھا۔

ایک ہفتے میں ڈالر چار روپے 74 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ 

ایکسیچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر پانچ روپے مہنگا ہوکر328 روپے کا ہے۔ 

مزید خبریں :