08 جنوری ، 2013
شمالی وزیرستان....شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حملہ میر علی کے علاقے میں کیا گیا ڈرون حملے کے نتیجے میں 3افراد ہلاک ہوگئے ۔