پاکستان
10 جنوری ، 2013

طاہر القادری کو بغیر این او سی اسلام آباد نہیں آنے دیں گے، رحمن ملک

طاہر القادری کو بغیر این او سی اسلام آباد نہیں آنے دیں گے، رحمن ملک

اسلام آباد…وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ طاہر القادری نے جلسے کیلئے کوئی این او سی لینے کی درخواست نہیں دی، طاہرالقادری کواین او سی نہ لینے پر اسلام آبادداخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی،وہ میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگراجازت دی گئی تواسلام آبادکے رہائشی علاقے سے الگ دی جائے گی، میراکام عوام کوسیکیورٹی دینا ہے، طالبان کی دھمکی کے بعد طاہر القادری کی جان کو خطرہ ہے۔

مزید خبریں :