دلچسپ و عجیب
12 جنوری ، 2013

ننھے بچوں نے اپنی رقص کی مہارت دکھا کر محفل لو ٹ لی

ننھے بچوں نے اپنی رقص کی مہارت دکھا کر محفل لو ٹ لی

نیویارک…این جی ٹی…جیسے فن کسی کی میراث نہیں اسی طرح مہارت حاصل کر نے کیلئے بھی عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی۔ بس ہمت اور جوش ہو نا ضروری ہے۔منظر عام پر آنے والی ایک ایسی ہی وڈیو میں مو جود ننھے بچے پر بھی یہی مثالیں لاگو ہو تی ہے جس نے امریکی ریاست ٹیکساس میں منعقد ایک میوزیکل پروگرام کے دوران اسٹیج پر آکر گلو کار کے ساتھ اپنی ڈانس کی صلا حیتیں دکھا کر محفل ہی لوٹ لی۔سیکڑوں لو گوں کے مجمع کے سامنے کھڑے ہو کر منہ میں چوسنی پکڑے اس چھو ٹے ما سٹرنے اپنی پر فارمنس دکھا ئی کہ لو گوں نے تالیاں بجا کر اس کو داد دی اور یہ شو کا اسٹار بن گیا۔

مزید خبریں :