کھیل
13 جنوری ، 2013

دوسرے ایک روزہ میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیاکو8وکٹ سے ہرادیا

دوسرے ایک روزہ میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیاکو8وکٹ سے ہرادیا

ایڈلیڈ…دوسرے ایک روزہ میچ میں سری لنکا نے آسڑیلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی، ایڈلیڈ میں آسٹریلیا کی بیٹنگ لائن170 پر ڈھیر ہوگئی،بریڈ ہیڈن نے 50 رنز اسکور کئے،سری لنکا کی جانب سے لسنتھ ملنگا نے تین کھلاڑیوں کو آوٴٹ کیا،جواب میں سری لنکا نے مطلوبہ ہدف باآسانی حاصل کرلیا،لیھرو تھرمانے نے 102رنز کی شاندار انگز کھیلی،تلکارتنے دلشان نے 50رنز بنائے،سری لنکا کی فتح کے بعد پانچ میچوں کی آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان ہونے والی حالیہ سیریز ایک ایک سے برابر ہو گئی ہے۔

مزید خبریں :