پاکستان
14 جنوری ، 2013

مسلم لیگ ن کا بلوچستان کے حالات پر غور کیلئے مشاورتی اجلاس ملتوی

مسلم لیگ ن کا بلوچستان کے حالات پر غور کیلئے مشاورتی اجلاس ملتوی

لاہور … مسلم لیگ ن نے بلوچستان کے حالات پر غور کیلئے مشاورتی اجلاس ملتوی کر دیا۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق یہ اجلاس عباس شریف کی اچانک وفات کے باعث ملتوی کیا گیا، اجلاس میں بلوچستان کے حالات کا جائزہ لیتے ہوئے آئندہ کالائحہ عمل طے کیا جانا تھا۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان اور دیگر سیاسی حالات کے حوالے سے مشاورتی اجلاس کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

مزید خبریں :