پاکستان
14 جنوری ، 2013

طاہر القادری تبدیلی چاہتے ہیں تو اپنا منشور عوام کے پاس لیکر جائیں، کائرہ

طاہر القادری تبدیلی چاہتے ہیں تو اپنا منشور عوام کے پاس لیکر جائیں، کائرہ

اسلام آباد … وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ وہ وقت گا جب کوئی غیر ملکی بیروف کیس لے کر آتا تھا اور وزیراعظم بن جاتا تھا، طاہر القادری تبدیلی لانا چاہتے ہیں تو اپنا منشور عوام کے پاس لے کر جائیں اور اقتدار میں آکر تبدیلی لائیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ کہتے ہیں کہ وہ ہر کسی کو احتجاج کا حق ہے تاہم غیر قانونی اقدامات کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ وہ وقت گزر گیا جب کوئی غیر ملکی بریف کیس لے کر آتا تھا اور ملک کا وزیر اعظم بن جاتا تھا۔ قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ طاہر القادری تبدیلی چاہتے ہیں تو اپنا منشور لے کر عوام کے پاس جائیں اور اقتدار میں آکر تبدیلی لائیں۔

مزید خبریں :