17 جنوری ، 2013
اسلام آباد … اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے مستقل جج کا حلف اٹھا لیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے مستقل جج کا حلف اٹھالیا ہے۔ چیف جسٹس اقبال حمید الرحمان نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی سے حلف لیا۔