پاکستان
17 جنوری ، 2013

شیری رحمان کیخلاف توہین رسالت کا مقدمہ درج کرنیکی درخواست منظور

شیری رحمان کیخلاف توہین رسالت کا مقدمہ درج کرنیکی درخواست منظور

اسلام آباد … امریکامیں پاکستان کی سفیر شیری رحمان کیخلاف توہین رسالت کامقدمہ درج کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست منظور کرلی گئی ہے۔ سپریم کورٹ میں ایک شہری کی جانب سے شیری رحمان کے خلاف مقدمے کے اندراج کیلئے درخواست دی گئی تھی، جس میں موٴقف اختیار کیا گیا تھا کہ شیری رحمان نے توہین رسالت پر مبنی بیان دیا تھا اور پولیس مقدمہ درج نہیں کر رہی، جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے درخواست منظور کی۔

مزید خبریں :