دنیا
18 جنوری ، 2013

یورپی یونین میں برطانیہ کی مضبوط پوزیشن پر امریکا کی حمایت

 یورپی یونین میں برطانیہ کی مضبوط پوزیشن پر امریکا کی حمایت

واشنگٹن … امریکی صدر براک اوباما نے یورپی یونین میں برطانیہ کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔ امریکی صدر اوباما نے برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون سے ٹیلی فون پربات کرتے ہوئے انہیں امریکا کے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ دونوں رہنماوٴں کے درمیان ہونے والی بات چیت کا اصل موضوع الجزائر میں دہشت گردوں کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے امریکی، برطانوی اور دیگر یورپی باشندے تھے تاہم اس دوران امریکی صدر نے یورپ میں اپنے قریبی اتحادی کی پوزیشن کو انتہائی اہمیت کاحامل قرار دیا۔

مزید خبریں :