کھیل
18 جنوری ، 2013

قومی ٹیم ،جنوبی افریقہ کو ہرانے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے،مصباح الحق

قومی ٹیم ،جنوبی افریقہ کو ہرانے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے،مصباح الحق

کراچی …پاکستان کے ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف سیریز بہت اہم ہے، ماضی میں ٹیسٹ کی نمبر ون ٹیم انگلینڈ کو بھی شکست دی تھی، اب دوبارہ قومی ٹیم ٹیسٹ کی نمبر ون ٹیم جنوبی افریقا کو ہرانے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے، وہ نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرہے تھے۔انھوں نے کہا کہ اس ٹیم میں ایسی صلاحیت ہے کہ یہ کسی بھی مضبوط ٹیم کو چیلنج کرسکتی ہے۔

مزید خبریں :