Time 22 دسمبر ، 2023
پاکستان

فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو پولیس نے گرفتار کرلیا

فراز چوہدری کو ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر سے اٹھایا گیا: فیصل چوہدری کا دعویٰ/ فائل فوٹو فراز چوہدری
فراز چوہدری کو ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر سے اٹھایا گیا: فیصل چوہدری کا دعویٰ/ فائل فوٹو فراز چوہدری

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری نے فراز چوہدری کی گرفتاری کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ فراز چوہدری سابق وزیر فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے گئے تھے۔

فیصل چوہدری کے مطابق فراز چوہدری کو ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر سے اٹھایا گیا۔


مزید خبریں :