Time 26 دسمبر ، 2023
پاکستان

اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی کا الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

عوامی نیشنل پارٹی نے اسفند یار ولی کے الیکشن میں حصہ نہ لینے کی تصدیق کی ہے/ فائل فوٹو
عوامی نیشنل پارٹی نے اسفند یار ولی کے الیکشن میں حصہ نہ لینے کی تصدیق کی ہے/ فائل فوٹو

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔

عوامی نیشنل پارٹی نے اسفند یار ولی کے الیکشن میں حصہ نہ لینے کی تصدیق کی ہے۔

اے این پی کا کہنا ہےکہ اسفند یار ولی بیماری کے باعث الیکشن میں حصہ نہیں لے رہے، ان کی جگہ ان کے بیٹے ایمل ولی الیکشن میں حصہ لیں گے۔


مزید خبریں :