20 جنوری ، 2013
ممبئی…بالی وڈ اسٹار جان ابراہم کہتے ہیں کہ ان کے چاہنے والے ان کے لیے ہمیشہ دیوتا GodFather کی حیثیت رکھتے ہیں ، ریس ٹو میں زبردست فائٹنگ دکھانے والے بالی وڈ اسٹار جان ابراہم نے کہاکہ ان کی کامیابی ،ان کی محنت اور پرستاروں کی محبت کی بدولت ہے ، جو انہیں ہمیشہ آگے بڑھنے کیہمت دیتے ہیں، جان ابراہم کی نئی آنے والی فلموں میں ،آئی ، می اور میں،کے علاوہ ، شوٹ آوٹ ایٹ وڈالا، اور ،مدراس کیفے، ہیں۔