کاروبار
Time 11 جنوری ، 2024

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہ

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں آج 200  روپے اضافہ ہوا ہے۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے بڑھ کر 2 لاکھ16 ہزار  300 روپے ہے۔

10 گرام سونےکا بھاؤ 171 روپے اضافے سے 1لاکھ 85 ہزار 442 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار   میں سونےکا بھاؤ  5  ڈالر  اضافے سے 2032  ڈالر فی اونس ہے۔

پاکستان میں سونےکی عالمی قیمت 20 ڈالر  پریمیئم شامل کرکے 2052 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید خبریں :