22 جنوری ، 2013
کراچی…سوئی سدرن گیس کمپنی کہ مطابق سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے سے جمعرات کی صبح 8 بجے تک بند رہیں گے۔گیس کی مجموعی پیداوار میں سندھ کاحصہ 50 فیصد سے زائد ہے جس کے باعث پنجاب کے مقابلے گیس کی فراہمی سندھ میں بہتر ہے ۔