کاروبار
Time 29 جنوری ، 2024

روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہوگیا

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ملک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوگیا۔

انٹربینک تبادلہ میں ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 279 روپے 64پیسے ہے۔ 

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹربینک میں تبادلہ میں ڈالر 279 روپے 59 پیسے پر بند ہوا تھا۔

مزید خبریں :