Time 01 فروری ، 2024
پاکستان

این اے217 میں چوکیدار اور نائب قاصد اسسٹنٹ پریزائیڈنگ افسر مقرر

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

سندھ کے ضلع ٹنڈو الہ یار میں  چوکیدار  اور  نائب قاصد  اسسٹنٹ پریزائیڈنگ  افسر  مقرر  ہوگئے۔

حلقہ این اے217 میں نائب قاصد عطا اللہ کو گرلز  پرائمری اسکول گولو ہالیپوٹہ میں  اسسٹنٹ  پریزائیڈنگ  افسر تعینات کیا گیا ہے۔

این اے217 میں ہی  چوکیدار عبدالرؤف کو  پرائمری اسکول ستار ڈنو  بھمرو  میں اسسٹنٹ  پریزائیڈنگ  افسر  تعینات کیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن آفیسر اشرف لودھی کا کہنا ہےکہ  الیکشن عملے کی ڈیوٹیاں آر او لگاتے ہیں۔

مزید خبریں :