کھیل
23 جنوری ، 2013

نیوزی لینڈ نے دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقا کو ہرا کر سیریز جیت لی

نیوزی لینڈ نے دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقا کو ہرا کر سیریز جیت لی

جوہانسبرگ…دوسرے ون میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا 27 رنز سے ہراکر تین میچز کی سیریز دو صفر سے جیت لی،کیمبرلی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 279 رنز بنائے۔کین ولیم سن نے145 رنز کی شاندار اننگ کھیلی۔جنوبی افریقا کی جانب سے مورنے مورکل نے تین کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔جواب میں جنوبی افریقی ٹیم 252 رنز بناکر آوٹ ہوگئی کولن اینگرام 79 رنز بناکر نمایاں رہے۔نیوزی لینڈ نے میچ 27 میں رنز کامیابی حاصل کر کے تین میچز کی سریز دو صفر سے جیت لی ،سیریز کا آخری میچ جمعے کو کھیلا جائے گا۔

مزید خبریں :