19 فروری ، 2024
گوادر کے ساحل پر ڈولفن مردہ پائی گئی۔
گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) کے ڈپٹی ڈائریکٹر عبدالرحیم کے مطابق ڈولفن کی موت جال میں پھنس کر ہوئی۔
انہوں نے کہا کہ ماہی گیر ڈولفن کو جال سے آزاد کیے بغیر ساحل پر لائے۔ ان کا کہنا تھاکہ ڈولفن سمندری ماحولیاتی نظام میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔