دنیا
26 فروری ، 2012

یوروملین لاٹری ایک بارپھربرطانوی شخص کے ہاتھ لگ گئی

لندن … یوروملین لاٹری کا انعام ایک بار پھر برطانوی شخص کے ہاتھ آگیا ہے اور ایک ماہ سے کچھ زائد عرصہ میں یہ تیسر اخوش قسمت برطانوی ہے۔لاٹری جیتنے والے کی قسمت میں 46اعشاریہ 4ملین پاونڈ رقم آئی ہے۔ پچھلے چند ہفتوں میں ایسی ہی لاٹری مین ناٹھنگم شائر کے جوڑے نے 40ملین پاونڈ جیتے تھے۔

مزید خبریں :