Time 11 مارچ ، 2024
پاکستان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہرِ قائد کا موسم کیسا رہنے کا امکان ہے؟

شہر میں مغرب سے 8 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں اور ہوا میں نمی کا تناسب 64 فیصد ہے__فوٹو: فائل
شہر میں مغرب سے 8 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں اور ہوا میں نمی کا تناسب 64 فیصد ہے__فوٹو: فائل

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 18 سے 20 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جب کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29 سے 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھ سکتا ہے۔

شہر میں مغرب سے 8 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں اور ہوا میں نمی کا تناسب 64 فیصد ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کم سے کم درجہ حرارت 18ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

مزید خبریں :