Time 11 مارچ ، 2024
پاکستان

سربراہ اے این پی اسفند یار ولی کی اہلیہ انتقال کر گئیں

مرحومہ کی تدفین چارسدہ میں کی جائے گی: ترجمان اے این پی۔ فوٹو فائل
 مرحومہ کی تدفین چارسدہ میں کی جائے گی: ترجمان اے این پی۔ فوٹو فائل

عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔

ترجمان اے این پی زاہد خان کی جانب سے جاری بیان میں اسفند یار ولی کی اہلیہ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ مرحومہ کی تدفین چارسدہ میں کی جائے گی۔

ترجمان اے این پی نے بتایا کہ مرحومہ کی نماز جنازہ کے وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ 


مزید خبریں :