دنیا
29 جنوری ، 2013

دریائے مسی سپی میں ٹگ بوٹ تصادم کے بعد خام تیل رسنا شروع

 دریائے مسی سپی میں ٹگ بوٹ تصادم کے بعد خام تیل رسنا شروع

واشنگٹن…امریکا کے دریائے مسی سپی میں ٹگ بوٹ تصادم کے بعد خام تیل رسنا شروع ہوگیا ہے، امریکی کوسٹ گارڈ کے مطابق ٹگ بوٹ اتوار کی رات تیل کے دو barges سے ٹکرا تی ہوئی ریل روڈ پل میں جا گھسی ، تصادم کے باعث barges تبا ہ ہوئے ، اور اس میں سیتیل رسنا شروع ہوگیا، barges میں تقریبا 80 ہزار گیلن خام تیل ہوتا ہے ، حادثے میں کوئی زخمی نہیں ہوا ، حکام کا کہنا ہے کہ barges کودریا کے کنارے دھکیل دیا گیا ہے، اور ٹیم دریا صاف کرنے کی کوششوں کا جائزہ لے رہی ہے۔

مزید خبریں :