کھیل
29 جنوری ، 2013

جنوبی افریقا میں مثبت کرکٹ کھیلیں گے،عبد الرحمان

 جنوبی افریقا میں مثبت کرکٹ کھیلیں گے،عبد الرحمان

کراچی…لیفٹ آرم اسپنرعبد الرحمان نے کہاہے کہ سعید اجمل کے ساتھ بولنگ کرنے میں بہت مزہ آتا ہے ، ان کی کوشش ہوگی کہ وہ جنوبی افریقا میں مثبت کرکٹ کھیلیں گے ۔ جیو نیوز کے پروگرام اسکور میں انٹرویو دیتے ہوئے لیفٹ آرم اسپنر عبد الرحمان کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقا کی ٹیم میں ہاشم آملہ اور یاک کیلس کو آوٴ ٹ کرکے بہت خوشی ہوتی ہے ،وہ جنوبی افریقا میں مثبت کرکٹ کھیلیں گے اور سعید اجمل کے ساتھ بولنگ کرتے ہوئے وہ بہت انجوائے کرتے ہیں۔

مزید خبریں :