30 جنوری ، 2013
نیویارک…اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر مسعود خان نے کہاہے کہ پاکستان اور بھارت کو چاہیے کہ وہ کشمیر جیسے دیرینہ مسئلہ کوحل کریں تاکہ خطے میں دیرپاامن قائم ہوسکے۔ انہوں نے یہ بات نیویارک میں جیونیوز کے نمائندے عظیم ایم میاں کو انٹرویو میں کہی۔