پاکستان
30 جنوری ، 2013

ملتان : ینگ ڈاکٹرز کی آوٴٹ ڈور وارڈ میں ہڑتال 15ویں روز میں داخل

ملتان : ینگ ڈاکٹرز کی آوٴٹ ڈور وارڈ میں ہڑتال 15ویں روز میں داخل

ملتان …ملتان میں ینگ ڈاکٹرز کی آوٴٹ ڈور وارڈ میں ہڑتال 15ویں روز میں داخل ہو گئی ہے۔ ینگ ڈاکٹرز ایسویسی ایشن نے 15 روز سے ملتان کے تمام سرکاری اسپتالوں میں آوٴٹ ڈور وارڈز میں ہڑتال کر رکھی ہے اور آوٴٹ ڈور وارڈ کے باہر کیمپ لگا کر مریضوں کا طبی معائنہ کیا جا رہا ہے ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ جب تک گوجرانوالہ میں ینگ ڈاکٹرز کے رہنماوٴں کے خلاف درج مقدمات خارج نہیں کئے جاتے تب تک آوٴٹ ڈور وارڈز میں بائیکاٹ کا سلسلہ جاری رہے گا۔

مزید خبریں :