کھیل
30 جنوری ، 2013

پاکستان سپرلیگ :کرکٹ جنوبی افریقا کاکھلاڑیوں کواین اوسی دینے سے انکار

پاکستان سپرلیگ :کرکٹ جنوبی افریقا کاکھلاڑیوں کواین اوسی دینے سے انکار

جوہانسبرگ…کرکٹ جنوبی افریقا نے پاکستان سپرلیگ کیلئے کھلاڑیوں کواین اوسی جا ری کرنے سے انکار کر دیا ہے۔کرکٹ جنوبی افریقا کی جانب سے جا ری بیان کے مطابقسیکیورٹی صورتحال کے پیش نظرپاکستان سپرلیگ کیلئے کھلاڑیوں کواین اوسی نہیں دینگے۔ دوسری جانب پاکستان میں سیکیورٹی صورت حال کاجائزہ لینے کے بعد جنوبی افریقن کرکٹرزایسوسی ایشن بھی کھلاڑیوں کوپاکستان بھیجنے کے حق میں نہیں ہے۔

مزید خبریں :