Time 25 اپریل ، 2024
پاکستان

کراچی میں موسم گرم رہنے کا امکان

شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان بڑھنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات/ فائل فوٹو
شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان بڑھنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات/ فائل فوٹو

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان بڑھنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب77 فیصد ہے اور مغرب سے چلنے والی ہواؤں کی رفتار 24 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے۔

مزید خبریں :