پاکستان
01 فروری ، 2013

پیپلزپارٹی کی لوٹ مار اورکرپشن نان اسٹاپ ہے، راناثنا

پیپلزپارٹی کی لوٹ مار اورکرپشن نان اسٹاپ ہے، راناثنا

لاہور… رانا ثنااللہ پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ میٹروبس تو اپنے ہراسٹاپ پر رکے گی مگرپیپلزپارٹی کی لوٹ مار اورکرپشن نان اسٹاپ ہے۔میٹروبس سروس کے بارے میں راجا ریاض کے بیان پر ردعمل ظاہرکرتے ہوئے اُنہوں نے کہا راجہ ریاض کو تنقید سے پہلے پیپلزپارٹی کی کارکردگی پر نظر ڈالنی چاہیے، کرپشن کے نت نئے ریکارڈ قائم کرنے والوں کا انجام قریب ہے،راجہ ریاض آئندہ دنوں میں اپنی آنکھوں سے پیپلزپارٹی کے لیڈروں کو میٹروبس کی تعریفیں کرتے دیکھیں گے۔

مزید خبریں :