دنیا
27 فروری ، 2012

افغانستان،جلال آباد ہوائی اڈے پر خود کش حملے میں6 افراد ہلاک

افغانستان،جلال آباد ہوائی اڈے پر خود کش حملے میں6 افراد ہلاک

کابل… افغانستان کے شہر جلال آباد کے ہوائی اڈے کے گیٹ پر بم دھماکے سے 6 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ننگر ہار پولیس چیف نے بتایا کہ خود کش حملہ آور نے جلال آباد شہر کے ہوائی اڈے کے گیٹ سے بارود سے بھری گاڑی ٹکرادی۔دھماکے سے 6 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔نیٹو سیکورٹی فورسز نے علاقے کو سیل کردیا ہے۔

مزید خبریں :