دنیا
03 فروری ، 2013

عرا ق : پولیس ہیڈ کوارٹر پرخود کش کار بم دھماکا ، فائرنگ ، 30 افراد ہلاک

عرا ق : پولیس ہیڈ کوارٹر پرخود کش کار بم دھماکا ، فائرنگ ، 30 افراد ہلاک

بغداد…عرا ق میں پولیس ہیڈ کوارٹر پرخود کش کار بم دھماکے اور مسلح افراد کی فائرنگ سے 30 افراد ہلاک ہوگئے ۔پولیس جنرل کے مطابق عرا ق کے شمالی شہر کرکوک میں پولیس ہیڈ کوارٹر پرخود کش کار بم دھماکا کیا گیااور اُس کے بعدمسلح افراد نے فائرنگ شروع کردی ، جس سے 30 افراد ہلاک اور 70 زخمی ہوگئے ہیں۔برگیڈئیر جنرل ناتھا محمد کاکہناہے کہ شدت پسند کمپاوٴنڈ پر قبضہ کرنا چاہتے تھے ، لیکن ان کی کارروائی کو ناکام بنادیاگیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق حملہ اور پولیس کے وردی میں ملبوس تھے ، تاہم کسی گروپ نے ابھی تک حملہ کی ذمہ داری قبول نہیں کی ۔

مزید خبریں :