پاکستان
03 فروری ، 2013

قلعہ عبداللہ: سر چ آپریشنمیں ایک شخص گرفتار، اسلحہ و موٹر سائیکل برآمد

کوئٹہ …بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں سر چ آپریشن کے دوران ایک شخص کو گرفتار کر کے اسلحہ و مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کر لی گئیں۔ ایف سی ترجمان کے مطابق قلعہ عبداللہ میں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران ایک مشتبہ شخص گرفتار کر لیا گیا ملزم سے 5سوکلوچرس، دو پستول ،دو رائفلیں اور 5سب مشین گنیں برآمد کر لیں ملزم سے چوری کی دو موٹرسائیکلیں بھی برآمدہوئی ہیں مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کر رہی ہے۔

مزید خبریں :