04 فروری ، 2013
لاہور…لاہور میں دن بھر وقفے وقفے سے ہلکی بارش کا جاری سلسلہ رات گئے بھی جاری رہا ، شہر میں گزشتہ روز سے جاری بارش کا سلسلہ رات گئے تک بھی جاری رہا، جس سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے دیگر علاقوں میں بارش کا یہ سلسلہ آئندہ چوبیس گھنٹوں تک جاری رہنے کا امکان ہے۔