04 فروری ، 2013
لندن…پاکستان کی وزیر خارجہ حناربانی کھر نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات میں بطورمعاون پاکستان کا کردار اہم ہے،لندن میں خصوصی گفتگو کرتے ہو ئے ان کا کہنا ہے کہ لندن مذاکرات میں افغانستان کوقائدانہ کرداراداکرناہوگا،پاکستان پرطالبان کی مددکاالزام بے بنیادہے،پاکستان خودطالبان کے ہاتھوں نقصان اٹھارہاہے۔