پاکستان
05 فروری ، 2013

ملتان: جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، 9 افراد گرفتار

ملتان: جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، 9 افراد گرفتار

ملتان… ملتان میں جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی، جبکہ پولیس نے فیکٹری میں کام کرنے والے 9افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر 9افراد کو گرفتار کرلیا ہے، جبکہ فیکٹری کو سیل کرکے ادویات کے سیمپل لیبارٹری بھجوادئیے گئے ہیں۔

مزید خبریں :