پاکستان
05 فروری ، 2013

ملک کے مختلف حصوں میں آج بھی بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آج بھی بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان

اسلام آباد… ملک کے مختلف حصوں میں آج بھی بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت بالائی خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں اکثرمقامات پرتیز ہواوٴں اوربارش کاامکان ہے، جبکہ آج مالاکنڈ، ہزارہ، کشمیر،گلگت بلتستان،مری اورگلیات میں شدیدبرف باری کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 2سے 3روزکے دوران بلوچستان کے شمالی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافے کاامکان ہے۔ مالم جبہ میں گزشتہ روز ساڑھے تین فٹ تک برف باری ہوئی۔

مزید خبریں :