پاکستان
05 فروری ، 2013

کراچی: رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، 3ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی: رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، 3ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی… حب ریورروڈپرمواچھ گوٹھ میں رینجرزکا ٹارگٹڈآپریشن جاری ہے، کارروائی کے دوران بھتاخوری اورمنشیات فروشی میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔

مزید خبریں :