02 جون ، 2024
پشاوریونیورسٹی کیمپس میں مرمت کےدوران کمرےکی چھت گرگئی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق چھت گرنے سے 3 مزدور زخمی ہوئے جبکہ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ریسکیو حکام نے زخمیوں کو طبی امداد کے لیےخیبر ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دیا۔