05 فروری ، 2013
کراچی …ایس پی سی آئی ڈی پولیس کے مطابق سی آئی ڈی نے کارروائی کرکے کالعدم تحریک طالبان کے4ملزمان گرفتار کرلیا ہے، انھوں نے مزید بتایا کہ ملزمان کے قبضے سے3پستول اوردستی بم بھی برآمد کیے گئے ہیں، مزید تفتیش جاری ہے۔