پاکستان
09 فروری ، 2013

اپر اورکزئی ایجنسی:سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 شدت پسند ہلاک

اپر اورکزئی ایجنسی:سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 شدت پسند ہلاک

اپر اورکزئی ایجنسی…اپر اورکزئی ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اپر اورکزئی ایجنسی کے علاقوں غلجولنڈو قمر اور میر کالام خیل میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کی۔ کارروائی میں 8 شدت پسند ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، جبکہ شدت پسندوں کے 3 ٹھکانے بھی مکمل طور پر تباہ ہوگئے۔

مزید خبریں :