دنیا
09 فروری ، 2013

عراق:ایرانی جلاوطنوں کے کیمپ پرحملہ،5افراد ہلاک، 40زخمی

عراق:ایرانی جلاوطنوں کے کیمپ پرحملہ،5افراد ہلاک، 40زخمی

بغداد…عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایرانی جلاوطنوں کے کیمپ پر حملہ سے 5 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے۔عراقی سیکیورٹی حکام کے مطابق بغداد کے قریب واقع جلاوطن ایرانی باشندوں کے کیمپ پر مارٹر گولے برسائے گئے۔جس سے 5 افراد ہلاک اور عراقی اہلکاروں سمیت 40افراد زخمی ہوگئے۔

مزید خبریں :