10 فروری ، 2013
کیپ ٹاو¿ن....پاکستانی ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے پہلے آج دوروزہ وارم اپ میچ کھیلے گی۔واضح رہے کہ پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم آج کل جنوبی افریقا کے دورے پر ہے ۔