پاکستان
12 فروری ، 2013

کراچی:مشتبہ افرادکی موجودگی کی اطلاع پر رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن

کراچی:مشتبہ افرادکی موجودگی کی اطلاع پر رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن

کراچی…کراچی کے علاقے ہاکس بے میں مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے ۔رینجرز ذرائع کے مطابق ہاکس بے ،مشرف کالونی میں رینجرز علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کرکے آپریشن کررہی ہے۔ آپریشن مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کیا جارہا ہے۔ذرائع کے مطابق اس دوران متعدد افراد کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں بھی لیا گیا ہے۔

مزید خبریں :