دنیا
14 فروری ، 2013

یوکرین میں مسافر طیارے کی کریش لینڈنگ، 5افراد ہلاک، 12زخمی

یوکرین میں مسافر طیارے کی کریش لینڈنگ، 5افراد ہلاک، 12زخمی

کیو… یوکرین میں مسافر طیارے نے کریش لینڈنگ کی، کریش لینڈنگ کے دوران جہاز رن وے سے اتر گیا جس کے باعث حادثے میں 5 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔

مزید خبریں :