Time 30 اگست ، 2024
پاکستان

دیربالا میں مکان پرتودہ گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت 12 افراد دب کر جاں بحق

دیربالا میں مکان پرتودہ گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت 12 افراد دب کر جاں بحق
فوٹو: اسکرین گریب

 دیربالا میں  پاتراک کے علاقے میدان میں مکان پرتودہ گرنے سے 12 افراد دب گئے۔

پولیس کے مطابق مکان پر تودہ کرنے سے دب کر جاں بحق ہونے والے 12 فراد کی لاشیں نکال لی گئیں ہیں۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ایک مرد،  9 بچے اور 2 خواتین شامل ہیں۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ رات بارش اور اندھیرے کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا رہا۔

مزید خبریں :